وزیراعلیٰ پنجاب نے گلگت بلتستان طلباء کیلئے سکالرشپس کا تحفہ دے دیا ۔
گلگت بلتستان کے تقریباً 500 طلباء میں سکالرشپ تقسیم کئے جائینگے۔طلباء کو 6 کروڑ سے زائد مالیت کی سکالرشپ تقسیم کی جائینگی،وزیراعلیٰ کل طلباء کو سکالرشپس فراہم کریں گے https://www.city42.tv/10-Aug-2026/211304